Posts

Showing posts with the label #Dubai #Restaurant

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں ج...

دبئی کے بہترین ریسٹورنٹس جہاں آپ کھانا کھا کر شامیں لذیز اور دن خواشگوار بنا سکتے ہیں

Image
 دبئی کے بہترین ریسٹورنٹس جہاں آپ کھانا کھا کر شامیں لذیز اور دن خواشگوار بنا سکتے ہیں   دبئی (پروموشنل ریلیز)دبئی کو اگر مشرق وسطیٰ کا چاند کہا جائے تو غلط نہ ہو گا کیونکہ یہ دنیا بھر کے ممالک سے  آنے والے سیاحوں کو کھلی باہوں سے خوش آمدید کہتا ہے ،اس شہر کی آسمان سے باتیں کرتی عمارتیں ، حیرت انگیز مقامات اور مختلف ثقافتوں کے رنگ بکھیرتے ریٹسورنٹس اسے  سیاحوں  میں مزید مقبول بناتے ہیں تاہم کونسا کھانا کھایا جائے اور کہاں سے کھایا جائے یہ ایک بڑا امتحان ہوتا ہے لیکن ہم آپ کو چند ایسے ریسٹورنٹس کا بتانے جارہے ہیں جہاں جا کر آپ اپنی شامیں لذیذ اور دن خوشگوار بنا سکتے ہیں ۔  کوکلی فرینچ بسٹرو(Couqley French Bistro)  دبئی میں واقع Couqley French Bistro ایک معروف فرانسیسی ریستوران ہے جو جمیرا لیکس ٹاورز (JLT) میں واقع ہے۔ یہ ریستوران اپنے عمدہ کھانوں، دوستانہ ماحول اور بہترین سروس کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہ ریستوران مزیدار اور لذیذ فرانسیسی کھانوں کی نفاست کو خاندانی طرز کے ماحول میں پیش کرتا ہے۔ آپ یہاں گہرے سرخ رنگوں، اینٹوں کی دیواروں، بیلوں کے پتوں کے...