Posts

Showing posts with the label #Cmpunjabapnarozgarscheme22

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں ج...

CM Punjab Apna Rozgar Scheme 2020

Image
  وزیراعلیٰ پنجاب اپنا روزگار سکیم 2020 وزیراعلیٰ پنجاب نے پنجاب ڈومیسائل رکھنے والوں کے لئے سب سے بڑی روزگار اسکیم کا اعلان کیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے وژن کے تحت ایک روزگار اسکیم ، جس کی وسعت سب سے زیادہ ہے ، پنجاب میں وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بے روزگار نوجوانوں کو 30 ارب روپے کی پیش کش کی ہے۔ کاروباری مہارت کے ساتھ یونیورسٹی / کالج گریجویٹ تکنیکی / پیشہ ورانہ تربیت حاصل کرنے والے TEVTA سے ڈپلومہ / سرٹیفکیٹ ہولڈر۔ کاریگر اور ہنر مند کارکن مائیکرو اور دیگر کاروباری ادارے جو اپنے عمل کی ماحولیاتی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے وسائل سے موثر اور صاف ستھری پیداواری ٹیکنالوجیز یا کسی بھی سبز / ماحول دوست دوستانہ مداخلت کے لیے قرض کے لئے درخواست دیتے ہیں۔ درست شناختی کارڈ رکھنے والا درخواست فارم rozgar.psic.punjab.gov.pk پر جمع کراسکتا ہے اہلیت کا معیار درخواست دہندہ درخواست دہندگان کی عمر 20 سے 50 سال تک ہے مرد / خواتین / ٹرانسجینڈر درخواست دینے کے اہل ہیں۔ پاکستان کے شہری ، پنجاب کے رہائشی ، کی تصدیق CNIC کے ذریعے کی گئی کاروباری مقام: پنجاب واحد ملکیت ، شراک...