Posts

Showing posts with the label #Dolphin

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں ج...

Dolphin Police Jobs 2020 – Latest Vacancies in Dolphin Force

Image
  وہ لوگ جو کسی ایسے ادارے میں کام کرنا چاہتے ہیں جو انہیں اپنے ملک کے ساتھ اپنا شوق اور محبت کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرے وہ ڈالفن پولیس نوکریوں کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ ان لوگوں کے لئے ایک حیرت انگیز موقع ہے جو ایک نفیس ، اخلاقی اور غیر معمولی کام کی ثقافت میں کام کرنا چاہتے ہیں اور جہاں وہ اپنی داخلی صلاحیتوں کو تلاش کرنے پر توجہ مرکوز کرسکتے ہیں۔ اس خودمختار شعبہ کی جانب سے کیریئر کے بہترین آپشن پیش کیے جارہے ہیں جو اپنے ملک کے لئے خود کو قربان کرسکتے ہیں اور یہ بھی چاہتے ہیں کہ پاکستان اسٹریٹ کرائم سے پاک ہو۔ حالیہ اشتہارات کے ذریعہ دستیاب پوزیشن کانسٹیبل ، اے ایس آئی ، سب انسپکٹر نوکریاں اور اس تنظیم کا محکمہ HR صرف ان افراد کی خدمات حاصل کرے گا جو اپنے متعلقہ شعبوں میں بہترین ہیں اور انسانیت کی عظیم تر بھلائی کے لئے اپنے علم کو کس طرح استعمال کرنا جانتے ہیں۔ لاہور ، راولپنڈی ، فیصل آباد ، ملتان ، گوجرانوالہ اور پنجاب بھر سے اہل امیدواروں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ ہمارے جاب پورٹل کے ذریعے درخواست دیں۔   ڈولفن فورس کے بارے میں ڈولفن فورس ایک خصوصی قسم کی...