Posts

Showing posts with the label #between

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی دن بدن

Agreement between the parties

Image
  javediqbal786.blogspot.com معاہدہ مابین فریقین   فریق اول: فریق دوئم: 1.       فریقین کے مابین قبل ازین مکان فریق اول کا گرانا اور نیا تعمیر کرنے کے متعلق فریق اول نے فریق دوئم سے مبلغ 31 ½ لاکھ روپے معہ ملبہ معاہدہ پایا۔ جس میں سے 29 ½   لاکھ روپے ہے ملبہ فریق دوئم سے حاصل کر لیا ہے۔ 2.       فریق دوئم نے مکان گرا کر کام جو نا مکمل ہے جو اب فریق دوئم فاروق اعوان نے فریق اول سے رقم مبلغ 3 لاکھ روپے امانتاً حاصل کیے ہیں جو تعلق داری کی بناء پر سابقہ معاہدہ کی رقم سے علیحدہ حاصل کیے ہیں اب فریق دوئم 30 دسمبر 2020 تک بقایا مکمل کام بھی کریگا۔ 3.       فریق اول کو حق حاصل ہو گا کہ مطابق معاہدہ اگر فریق دوئم فاروق اعوان مندرجہ میعاد 3 ماہ واپس نہ کر سکا۔ تو فریق اول فریق دوئم کے خلاف امانتاً حاصل کی ہوئی رقم کے متعلق قانونی کاروائی کا اختیار رکھے گا۔ جو مطابق معاہدہ فریقین نے گواہان کی موجودگی میں دستخط و نشان انگوٹھا ثبت کیے ہیں۔   فریق اول                                                                                                 فریق دوئم   محمد اکمل