How to Increase Earnings on Blogger.com
JavedIqbal786 Blog is a dynamic online space that blends insightful articles, personal reflections, and diverse topics ranging from tech trends to lifestyle hacks. With a focus on providing readers with engaging and informative content, JavedIqbal786 aims to inspire and educate. Whether you're looking for the latest updates in the tech world, tips for productivity, or thought-provoking opinions, this blog has something for everyone.
![]() |
| javediqbal786.blogspot.com |
معاہدہ مابین فریقین
فریق اول:
فریق دوئم:
1. فریقین کے مابین قبل ازین مکان فریق اول کا گرانا اور نیا
تعمیر کرنے کے متعلق فریق اول نے فریق دوئم سے مبلغ 31 ½ لاکھ روپے معہ ملبہ
معاہدہ پایا۔ جس میں سے 29 ½ لاکھ روپے ہے
ملبہ فریق دوئم سے حاصل کر لیا ہے۔
2. فریق دوئم نے مکان گرا کر کام جو نا مکمل ہے جو اب فریق
دوئم فاروق اعوان نے فریق اول سے رقم مبلغ 3 لاکھ روپے امانتاً حاصل کیے ہیں جو
تعلق داری کی بناء پر سابقہ معاہدہ کی رقم سے علیحدہ حاصل کیے ہیں اب فریق دوئم 30
دسمبر 2020 تک بقایا مکمل کام بھی کریگا۔
3. فریق اول کو حق حاصل ہو گا کہ مطابق معاہدہ اگر فریق دوئم
فاروق اعوان مندرجہ میعاد 3 ماہ واپس نہ کر سکا۔ تو فریق اول فریق دوئم کے خلاف
امانتاً حاصل کی ہوئی رقم کے متعلق قانونی کاروائی کا اختیار رکھے گا۔ جو مطابق
معاہدہ فریقین نے گواہان کی موجودگی میں دستخط و نشان انگوٹھا ثبت کیے ہیں۔
فریق اول فریق
دوئم
محمد اکمل فاروق
اعوان
گواہ شد گواہ
شد
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
javediqbal1424@gmail.com