Cheapest Postpaid Packages in Pakistan — 2026 Guide
JavedIqbal786 Blog is a dynamic online space that blends insightful articles, personal reflections, and diverse topics ranging from tech trends to lifestyle hacks. With a focus on providing readers with engaging and informative content, JavedIqbal786 aims to inspire and educate. Whether you're looking for the latest updates in the tech world, tips for productivity, or thought-provoking opinions, this blog has something for everyone.
![]() |
javediqbal786.blogspot.com |
جناب عالی!
گزارش ہے کہ مجھے ڈرائیونگ کا چار سال کا تجربہ ہے اور میں
نے ان چار سالوں میں لاہور میں مختلف جگہ پر ڈرائیونگ کی ہے میں مختلف قسم کی کار
جیسا کہ مرسڈیز، پراڈو وغیرہ کی ڈرائیونگ کا مجھے چار سال کا تجربہ ہے اور مجھے اب
پتہ چلا ہے کہ آپ کو ایک ڈرائیور کی ضرورت ہے تو جناب مجھے خدمت کا موقع دیں میں
آپ کو مایوس نہیں کروں گا ۔ میں ایک ضرورت مند اور شادی شدہ ہوں اور اس مہنگائی کے
دور میں گزارہ کرنا انتہائی مشکل ہے ۔
لہذا مجھے اپنے پاس ڈرائیور کی ملازمت پر رکھ لیں تا کہ میں
اپنا اس مہنگائی کے دور میں آسانی سے گزارہ کر سکوں۔ آپ کی نہایت ادب سے گزارش ہو
گی۔ میں تا حیات آپ کے لیے دعا گو رہوں گا۔
العارض
پتہ۔
موبائل نمبر:
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
javediqbal1424@gmail.com