carona-19 virus
Affidavit for General Police Verification
- Get link
- X
- Other Apps
javediqbal786.blogspot.com |
بیان حلفی برائے
جنرل پولیس ویریفیکیشن
من محلف/محلفہ ولدیت
شناختی کارڈ نمبر :
فون نمبر:
ساکن :
کی / کا رہائشی ہوں۔
·
حلفیا بیان کرتا ہوں/کرتی ہوں کہ
من
محلف /محلفہ ولدیت
کے لیے کریکٹر سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کے لیے کاغذات جمع کروا
رہا /رہی ہوں۔
·
من محلف/محلفہ کا کسی شدت پسند تنظیم سے کوئی وابستگی نہ
ہے۔ اور نہ ہی کسی تھانہ کو فوجداری مقدمہ میں مطلوب ہوں اور نہ ہی کسی غیر قانونی
سرگرمیوں میں ملوث ہوں۔
·
مندرجہ بالا معلومات میرے علم و یقین کے مطابق صحیح اور
درست ہیں۔ کوئی امر مخفی یاپوشیدہ نہ رکھا ہے۔ اگر کوئی امر غلط درج کرنا یا مخفی
پوشیدہ رکھنا ثابت ہو تو ادارہ کو میرے
خلاف مستقبل قریب و بعید میں ہر قسم کی قانونی کاروائی کا پورا حق حاصل ہو
گا۔
المحلف
- Get link
- X
- Other Apps
Comments