Posts

Showing posts with the label #cybermonday2020

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں جس سے ماحولیاتی آلودگی دن بدن

APPLICATION SAMPLE

Image
  بخدمت جناب ڈپٹی ڈائریکٹر سائبر کرائم، گلبرگ، لاہور، عنوان:                درخواست برائے کیے جانے قانونی کاروائی بر خلاف نا معلوم و دلائے جانے رقم مبلغ 27000/- روپے جناب عالی!             گزارش ہے کہ   سائل   شریف اور امن پسند شہری ہے اور لاہور میں   آئی ٹی سیکٹر میں ملازمت کرتا ہے۔ سائل نے او ایل ایکس پر مورخہ 28.12.2020   کو ایک اشتہار دیکھا جو کہ   ایم آئی نائن ٹی پرو موبائل کے بارے میں تھا جس پر اس موبائل کی قیمت 54000 درج تھی جب سائل نے یہ اشتہار دیکھا تو سائل نے اس نمبر ( 03020561477 )رابطہ کیا جو کہ اشتہار پر درج تھا     تو آگے سے بولنے والے نے سائل کو اپنا نام صاقب بتایا اور موبائل کی قیمت جو کہ 54000 تھی کا ایڈوانس 27000/- روپے مانگا جو کہ اس نے سائل کو بذریعہ جاز کیش بھیجنے کا کہا جب سائل نے اس کو بذریعہ جاز کیش (03444119547 نام رجب علی) بھیجا   تو اس نے سائل کو بتایا کہ میں آپ کو 05:00 تک موبائل ٹی سی ایس کے ذریعے بھجوا دوں گا لیکن سائل آج تک انتظار کر رہا ہے لیکن نہ تو سائل کو موبائل ملا ہے اور نہ ہی سائل کی ایڈوانس کی مد میں لی گئی رقم واپس ہوئی ہے۔   ( ریکارڈ کی