Posts

Showing posts with the label #theparties

carona-19 virus

What Is On-Page SEO? A Complete Guide to Optimizing Your Website

Image
  What Is On-Page SEO? A CompleteGuide to Optimizing Your Website       آن پیج SEO کیا ہے؟ اپنی ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے مکمل رہنما سرچ انجن آپٹیمائزیشن (SEO) کی دنیا میں، آن پیج SEO سے مراد وہ حکمت عملی اور تکنیکیں ہیں جو انفرادی ویب صفحات کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کی جاتی ہیں تاکہ وہ سرچ انجنز میں زیادہ اوپر آئیں اور زیادہ متعلقہ ٹریفک حاصل کریں۔ آف پیج SEO کے برعکس، جو آپ کی ویب سائٹ کے باہر کے عوامل پر توجہ مرکوز کرتا ہے، آن پیج SEO میں وہ عناصر شامل ہوتے ہیں جنہیں آپ اپنی سائٹ کے اندر کنٹرول کر سکتے ہیں۔   یہ رہنما آپ کو بتائے گا کہ آن پیج SEO کیا ہے، یہ کیوں اہم ہے، اور آپ اسے اپنی ویب سائٹ کی سرچ انجن رینکنگ بہتر بنانے کے لیے کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔   آن پیج SEO کیا ہے؟   آن پیج SEO انفرادی ویب صفحات کو اس طرح بہتر بنانے کا عمل ہے کہ وہ سرچ انجنز کے لیے زیادہ موزوں ہو جائیں۔ اس میں مختلف عوامل شامل ہیں جو اس بات پر اثر انداز ہوتے ہیں کہ آپ کے صفحات گوگل جیسے سرچ انجنز پر کتنے اچھے رینک کرتے ہیں۔ آن پیج SEO کا...

Agreement between the parties

Image
  javediqbal786.blogspot.com معاہدہ مابین فریقین   فریق اول: فریق دوئم: 1.       فریقین کے مابین قبل ازین مکان فریق اول کا گرانا اور نیا تعمیر کرنے کے متعلق فریق اول نے فریق دوئم سے مبلغ 31 ½ لاکھ روپے معہ ملبہ معاہدہ پایا۔ جس میں سے 29 ½   لاکھ روپے ہے ملبہ فریق دوئم سے حاصل کر لیا ہے۔ 2.       فریق دوئم نے مکان گرا کر کام جو نا مکمل ہے جو اب فریق دوئم فاروق اعوان نے فریق اول سے رقم مبلغ 3 لاکھ روپے امانتاً حاصل کیے ہیں جو تعلق داری کی بناء پر سابقہ معاہدہ کی رقم سے علیحدہ حاصل کیے ہیں اب فریق دوئم 30 دسمبر 2020 تک بقایا مکمل کام بھی کریگا۔ 3.       فریق اول کو حق حاصل ہو گا کہ مطابق معاہدہ اگر فریق دوئم فاروق اعوان مندرجہ میعاد 3 ماہ واپس نہ کر سکا۔ تو فریق اول فریق دوئم کے خلاف امانتاً حاصل کی ہوئی رقم کے متعلق قانونی کاروائی کا اختیار رکھے گا۔ جو مطابق معاہدہ فریقین نے گواہان کی موجودگی میں دستخط و نشان انگوٹھا ثبت کیے ہیں۔   فریق اول       ...