اشاعتیں

Arab لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

carona-19 virus

Viral immoral video case in Gujranwala: Police action, public debate and the role of social media

تصویر
  Viral immoral video case in Gujranwala: Police action, public debate and the role of social media گوجرانوالہ میں وائرل غیر اخلاقی ویڈیو کیس: پولیس کارروائی، عوامی بحث اور سوشل میڈیا کا کردار گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک غیر اخلاقی ویڈیو نے شہر ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد گوجرانوالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ویڈیو میں ملوث خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں۔ واقعے کا پس منظر چند روز قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جسے بعض صارفین کی جانب سے “عمیری ویڈیو” کے نام سے شیئر کیا جا رہا تھا۔ ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی عوامی سطح پر تشویش پھیل گئی اور مختلف حلقوں کی جانب سے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ پولیس کی فوری کارروائی اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس حکام کو فوری اور جامع تفتیش کی ہدایات جاری کیں۔ ...

Dubai United Arab Emirate

تصویر
  دبئی میں موجود تفریحی مقامات جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا کرسکتے ہیں دبئی میں موجود تفریحی مقامات جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا کرسکتے ہیں     دبئی نہ صرف پاکستانیوں کا دوسرا گھر ہے بلکہ یہ سیر و تفریح کے لحاظ سے بھی دنیا کے چند حیرت انگیز مقامات رکھنے والے ممالک میں سے ایک ہے جہاں برج الخلیفہ جو کہ دنیا کی بلند ترین عمارت ہے کے علاوہ اور بھی بہت سے ایسے تفریحی مقامات ہیں جو آپ کے دورے کا مزہ دوبالا کر سکتے ہیں ۔ عمومی طور پر جب آپ دبئی جاتے ہیں تو اکثر اس ہد ف کا تعین کرنے میں مسئلہ ہوتا ہے کہ قلیل وقت میں کونسی جگہ جایا جائے اور کونسی چھوڑی جائے تو ہم آپ کی یہ مشکل حل کرتے ہوئے ایسے شاندار مقامات بتانے جارہے ہیں جہاں  آپ نہ صرف لطف اندوز ہوں گے بلکہ ایک نئی دنیا بھی دریافت کریں گے۔   دبئی ایکویریم اور انڈر واٹر زوو   دنیا کی بلند ترین عمارت کا گھر ہونے کے ساتھ ساتھ اس شہر میں دنیا کا سب سےبڑا شاپنگ سینٹر بھی موجود ہے جس میں 1200 سے زائد آوٹ لیٹس ہیں جو کہ اسے سیاحوں کیلئے منفرد بناتی ہیں ،ماضی میں دنیا میں سب سے زیاد ہ سیاحوں نے اگر کسی شاپنگ م...