اشاعتیں

Effects لیبل والی پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

carona-19 virus

Viral immoral video case in Gujranwala: Police action, public debate and the role of social media

تصویر
  Viral immoral video case in Gujranwala: Police action, public debate and the role of social media گوجرانوالہ میں وائرل غیر اخلاقی ویڈیو کیس: پولیس کارروائی، عوامی بحث اور سوشل میڈیا کا کردار گوجرانوالہ میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک غیر اخلاقی ویڈیو نے شہر ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں ایک نئی بحث کو جنم دے دیا ہے۔ اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد گوجرانوالہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ویڈیو میں ملوث خاتون کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے، جبکہ ویڈیو میں نظر آنے والے دوسرے ملزم کی گرفتاری کے لیے بھی اقدامات جاری ہیں۔ واقعے کا پس منظر چند روز قبل سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ایک غیر اخلاقی ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی، جسے بعض صارفین کی جانب سے “عمیری ویڈیو” کے نام سے شیئر کیا جا رہا تھا۔ ویڈیو کے وائرل ہوتے ہی عوامی سطح پر تشویش پھیل گئی اور مختلف حلقوں کی جانب سے پولیس سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا جانے لگا۔ پولیس کی فوری کارروائی اس معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او گوجرانوالہ ڈاکٹر سردار غیاث گل خان نے پولیس حکام کو فوری اور جامع تفتیش کی ہدایات جاری کیں۔ ...

Top Free AI Tools for Stunning Photo Effects in 2025

تصویر
  <!-- Google tag (gtag.js) --> <script async src=" https://www. googletagmanager.com/gtag/js? id=G-HBLXP5D8ET "></script> <script> window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push( arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-HBLXP5D8ET'); </script> 2025 میں حیرت انگیز فوٹو ایفیکٹس کے لیے بہترین مفت AI ٹولز مصنوعی ذہانت نے فوٹو ایڈیٹنگ کو بدل کر رکھ دیا ہے، جس سے جدید بصری اثرات ہر کسی کے لیے دستیاب ہو گئے ہیں—اب مہنگے سافٹ ویئر یا پیشہ ورانہ مہارت کی ضرورت نہیں رہی۔ آج کل، مختلف مفت AI سے چلنے والے ٹولز کی مدد سے آپ محض چند کلکس میں تصاویر کو بہتر بنا سکتے ہیں، آرٹسٹک اسٹائل شامل کر سکتے ہیں، بیک گراؤنڈ ہٹا سکتے ہیں، پرانی تصاویر کو رنگین کر سکتے ہیں اور بہت کچھ کر سکتے ہیں۔   چاہے آپ کونٹینٹ کریئیٹر ہوں، فوٹوگرافر، مارکیٹر یا شوقیہ فوٹوگرافر، یہ ٹولز آپ کی بصری تخلیقات کو اگلے درجے تک لے جا سکتے ہیں۔ 1. کینوا ( Canva ) – فوری ایڈیٹس کے لیے مفت AI فوٹو ایفیکٹس   بہتری...

Smog and its Effects on Life

تصویر
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات <!-- Google tag (gtag.js) --> <script async src=" https://www. googletagmanager.com/gtag/js? id=G-HBLXP5D8ET "></script> <script> window.dataLayer = window.dataLayer || []; function gtag(){dataLayer.push( arguments);} gtag('js', new Date()); gtag('config', 'G-HBLXP5D8ET'); </script> آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے او...