Posts

Showing posts with the label #user

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں ج...

use the noun

Image
  اسم کا جملے میں درست استعمال کرنے کے لیے ہمیں اسم کے بارے میں درج ذیل چیزوں کا علم ہونا چاہیے۔ 1۔ جنس                    2۔عدد                      3۔ وسعت                                4۔ اعراب مثلاً ایک جملہ ہے لڑکے فٹ بال کھیل رہی ہے   اس جملے میں آپ نے دیکھا کہ جملے میں غلطیاں ہیں کیونکہ ہمیں اس جملے میں لڑکے کے بارے میں معلوم نہیں ہے کہ وہ مذکر ہے یا مونث واحد ہے یا جمع اگر ہمیں اس بات کی سمجھ ہو تو یہ جملہ ایسے ہوتا۔ لڑکے فٹ بال کھیل رہے ہیں ۔   اسی وجہ سے ہمیں اسم کا جملے میں درست استعمال کرنے کے لیے اوپر دی گئی چار چیزوں کا جاننا ضروری ہے آئیے جنس کے بارے میں سیکھتے ہیں ۔ جنس : Gender      اسم کے بارے ...

Stitching Style

Image
 

Changes in user behavior

Image
  javediqbal786.blogspot.com   صارف کے برتاؤ میں تبدیلی سیکھنے کے مقاصد : 1.       صارف کے طرز عمل کے فریم ورک کو سمجھنا 2.       ڈیجیٹل دور میں فریم ورک میں ہونے والی تبدیلیوں کو سمجھنا تفصیل : کسٹمر کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ، آپ کو سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کسٹمر خریداری کا فیصلہ کس طرح کرتا ہے۔ روایتی طور پر صارفین کی خریداری کے فیصلے کی وضاحت 5 مراحل کے ساتھ ہوتی ہے۔ ڈیجیٹل دنیا میں ، آن لائن تجزیوں کی دستیابی کی وجہ سے معلومات کی تلاش بہت بڑی ہوگئی ہے۔ لوگ اب نہ صرف آپ کے حریفوں کا آپ کے ساتھ موازنہ کرتے ہیں بلکہ دوسری طرح کی مصنوعات کی بھی پوری طرح موازنہ کرتے ہیں۔ لوگ آن لائن ان کے استعمال کے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہیں اور یہ سرچ انفارمیشن اسٹیج میں دوسرے لوگوں کے لئے لفظی منہ کے ذریعہ بن جاتا ہے۔ آخر میں ، صارفین اب سمجھتے ہیں کہ اشتہارات مبالغہ آمیز ہیں اور وہ اشتہار چاہتے ہیں جو زیادہ سے زیادہ متعلقہ اور دل موہ لینے ہوں۔ 5 Ss ڈیجیٹل مارکیٹنگ: فروخت کریں سیکھنے کے مقاصد : 1.    ...