carona-19 virus

The risk of heart attacks among youth in Pakistan has increased.

Image
  The risk of heart attacks among youth in Pakistan has increased. Heart diseases, including heart attacks, have started to rise to dangerous levels among the youth in Pakistan, with 70 percent of young people suffering from obesity and poor cholesterol levels. According to the report, cardiologist Professor Bashir Hanif stated that the risk of heart attacks among youth has increased due to obesity and cholesterol, and the process of fat accumulation in the arteries has begun at an early age for most individuals, leading to premature heart attacks. He mentioned that approximately 1.5 billion rupees (5 million US dollars) are being spent on a 10-year research study related to heart diseases in collaboration with Gates Pharma. The report states that 80 percent of women and 70 percent of men are affected by obesity, over 70 percent of individuals have dangerously high bad cholesterol levels, and more than half have unusually low good cholesterol levels. This rate has never been se...

Do you know what a 1-ton or 2-ton AC is?


کیا آپ جانتے ہیں کہ 1 ٹن یا 2 ٹن کا اے سی کیا ہوتا ہے؟

  گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور بہت سے لوگ نئے ایئر کنڈیشنر خریدنے کی تیاری کر رہے ہوں گے۔ ایئر کنڈیشنر خریدنے سے پہلے کئی چیزوں پر غور کرنا ضروری ہوتا ہے، جن میں سے ایک اہم چیز "ٹنیج" ہے۔ آپ نے "ٹن" کا لفظ کئی بار سنا ہوگا اور بہت سے لوگ غلطی سے سمجھتے ہیں کہ یہ اے سی کے وزن کو ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ یہ اصطلاح کچھ اور ہی معنی رکھتی ہے جو خریداری کے فیصلے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔

 جب آپ ایئر کنڈیشنر خریدنے جاتے ہیں تو اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ "آپ کو کتنے ٹن کا اے سی چاہیے؟" مثلاً ایک ٹن، 1.5 ٹن یا دو ٹن۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ ایئر کنڈیشنر کے تناظر میں "ٹن" سے مراد کولنگ کی صلاحیت ہے۔ ایک 1 ٹن کا ایئر کنڈیشنر فی گھنٹہ  12 ہزار بی ٹی یو (برٹش تھرمل یونٹس) کی کولنگ فراہم کرتا ہے۔ اسی طرح 1.5 ٹن کا اے سی  18 ہزار بی ٹی یو اور 2 ٹن کا اے سی 24 ہزار بی ٹی یو فی گھنٹہ کی کولنگ دیتا ہے۔

سادہ الفاظ میں ٹنیج یہ بتاتی ہے کہ ایئر کنڈیشنر کتنی تیزی اور مؤثر طریقے سے کسی جگہ کو ٹھنڈا کر سکتا ہے۔ اگر آپ کا کمرہ بڑا ہے تو زیادہ ٹنیج والا اے سی بہتر اور تیز کولنگ کے لیے موزوں ہوتا ہے۔ لیکن اگر کمرہ چھوٹا ہے تو  ایک  ٹن کا اے سی عموماً کافی ہوتا ہے۔ صحیح ٹنیج کا انتخاب نہ صرف بجلی کی کھپت کو کم کرتا ہے بلکہ آپ کے بجلی کے بل کو بھی کم رکھتا ہے۔ زیادہ سٹار ریٹنگ والے اے سی جیسے کہ  فائیو سٹار ماڈلز، ایک ہی ٹنیج میں زیادہ توانائی بچاتے ہیں۔

گرم اور مرطوب علاقوں میں عام طور پر زیادہ ٹنیج کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ کولنگ مؤثر ہو، جبکہ کم درجہ حرارت یا محدود استعمال والے علاقوں میں کم ٹنیج والا یونٹ بھی کام چلا سکتا ہے۔ لہٰذا ایئر کنڈیشنر میں "ٹن" کا مطلب اس کا وزن نہیں بلکہ اس کی کولنگ کی صلاحیت ہے۔ کمرے کے سائز، موسم اور توانائی کی بچت کو مدنظر رکھتے ہوئے مناسب ٹنیج کا انتخاب بہتر کولنگ اور مالی بچت کو یقینی بناتا ہے۔

 


 

 

Comments

Popular posts from this blog

What Is Microsoft PowerPoint?

use the noun

Coronavirus disease (COVID-19) advice for the public

The Latest in Mobile Technology: What’s New in 2024

Agreement between the parties

6 Easy Ways to Win More Social Media Backlinks Instantly

Chief Minister Punjab Maryam Nawaz's “Apna Ghar, Apna Chhat Scheme: A Promising Initiative for Affordable Housing

What is a Business Letterhead ?

Affidavit for General Police Verification

Great places to sell your designs online