Posts

Showing posts with the label #Do you know what a 1-ton or 2-ton AC is? #Do #you #know #what #a #1-#ton #or #2-#ton #AC #is ?

carona-19 virus

The risk of heart attacks among youth in Pakistan has increased.

Image
  The risk of heart attacks among youth in Pakistan has increased. Heart diseases, including heart attacks, have started to rise to dangerous levels among the youth in Pakistan, with 70 percent of young people suffering from obesity and poor cholesterol levels. According to the report, cardiologist Professor Bashir Hanif stated that the risk of heart attacks among youth has increased due to obesity and cholesterol, and the process of fat accumulation in the arteries has begun at an early age for most individuals, leading to premature heart attacks. He mentioned that approximately 1.5 billion rupees (5 million US dollars) are being spent on a 10-year research study related to heart diseases in collaboration with Gates Pharma. The report states that 80 percent of women and 70 percent of men are affected by obesity, over 70 percent of individuals have dangerously high bad cholesterol levels, and more than half have unusually low good cholesterol levels. This rate has never been se...

Do you know what a 1-ton or 2-ton AC is?

Image
کیا آپ جانتے ہیں کہ 1 ٹن یا 2 ٹن کا اے سی کیا ہوتا ہے؟   گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے اور بہت سے لوگ نئے ایئر کنڈیشنر خریدنے کی تیاری کر رہے ہوں گے۔ ایئر کنڈیشنر خریدنے سے پہلے کئی چیزوں پر غور کرنا ضروری ہوتا ہے، جن میں سے ایک اہم چیز "ٹنیج" ہے۔ آپ نے "ٹن" کا لفظ کئی بار سنا ہوگا اور بہت سے لوگ غلطی سے سمجھتے ہیں کہ یہ اے سی کے وزن کو ظاہر کرتا ہے لیکن حقیقت میں ایسا نہیں ہے۔ یہ اصطلاح کچھ اور ہی معنی رکھتی ہے جو خریداری کے فیصلے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔  جب آپ ایئر کنڈیشنر خریدنے جاتے ہیں تو اکثر یہ سوال پوچھا جاتا ہے کہ "آپ کو کتنے ٹن کا اے سی چاہیے؟" مثلاً ایک ٹن، 1.5 ٹن یا دو ٹن۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس کا مطلب کیا ہے؟ ایئر کنڈیشنر کے تناظر میں "ٹن" سے مراد کولنگ کی صلاحیت ہے۔ ایک 1 ٹن کا ایئر کنڈیشنر فی گھنٹہ  12 ہزار بی ٹی یو (برٹش تھرمل یونٹس) کی کولنگ فراہم کرتا ہے۔ اسی طرح 1.5 ٹن کا اے سی  18 ہزار بی ٹی یو اور 2 ٹن کا اے سی 24 ہزار بی ٹی یو فی گھنٹہ کی کولنگ دیتا ہے۔ سادہ الفاظ میں ٹنیج یہ بتاتی ہے کہ ایئر کنڈیشنر کتنی تیزی ا...