Latest Jobs


 

آسامیاں خالی ہیں

Sallary Package:28640/-

ایمونیشن ڈپو نیاز بیگ لاہور کو مندرجہ ذیل آسامیوں کے لیے ریگولر بنیاد پر تقرری کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔

مقام تعیناتی

عمر کی حد

تعداد آسامی

قابلیت/تجربہ)

آسامی

نمبر شمار

ایمونیشن ڈپو نیاز بیگ، لاہور

18-30

سال

01

(لوکل)

میٹرک(ایف اے/ایف ایس سی) والے کو ترجیح دی جائے گی۔

محکمانہ تحریری امتحان پاس کرنا ضروری ہے۔

متعلقہ فیلڈ میں 01 سال تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔

پیکر

(بنیادی

تنخواہ کا سکیل

۔5)

1

نوٹ:

1۔ ٹیسٹ اور انٹرویو کے لیے آنے والے امیدواران کو کوئی ٹی اے/ڈی اے نہیں دیا جائے گا۔

2۔ سابقہ فوجیوں کی بالائی عمرکی حد 45 سال ہے۔

3۔ درخواست گزار کا لفافے کے دائیں کنارے پر آسامی کا نام درج کرنا ضروری ہے۔ وہ امیدوار جو اپنی درخواست کاغذات کے ساتھ نہیں لگائے گا اس کو ٹیسٹ اور انٹرویو میں بیٹھنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

4۔ صوبائی کوٹہ معذور 2فیصد خواتین کے لیے 10 فیصد اور اقلیت کے لیے 5 فیصد ہے۔

5۔ مندرجہ بالا معیار کے حامل افراد اپنی درخواستیں بمعہ دو عدد پاسپورٹ سائز تصاویر ، ڈومیسائل، قومی شناختی کارڈ اور تعلیم و تجربہ سرٹیفیکیٹ کی تصدیق شدہ فوٹو کاپیاں موبائل نمبر کے ساتھ اشتہار شائع ہونے کے بعد 15 دن کے اندر چیف آرڈیننس آفیسر ایمونیشن ڈپو نیاز بیگ لاہور کو ارسال کریں۔

6۔ سرکاری ملازمین اپنی درخواستیں محکمانہ وساطت سے بجھوائیں۔

Onlineservices

Dear All, I have over 20 year experience as a Graphic Designing in Logo Designs, Business card Design, Brochure Design, Flex Design, Banner Design, Poster Design, Mug Design, Student Card Design, Magazine Designs, Poster Designs, PVC Card Designs, Letter Head Designs, Invoices Designs etc. and composing in Urdu, English, Math, Arabic, etc. typing all Universities thesis, Reports, Assignments, etc for students since 20 years. If you any questions in these fields contact me at Mob:0302-4223825

ایک تبصرہ شائع کریں

javediqbal1424@gmail.com

جدید تر اس سے پرانی