Sincerely, Mr. Deputy Director Cyber Crime Gulberg, Lahore
بخدمت جناب ڈپٹی
ڈائریکٹر سائبر کرائم گلبرگ، لاہور
جناب عالی!
گزارش ہے کہ ایک شخص جو اپنا نام جنید ملک ظاہر کرتا ہے جس
کا فون نمبر ہے یہ شخص خود کو ناجائز طور پر اے ون
سینیٹری کا نمائندہ ظاہر کرتا ہے اور کاروبار کا جھانسہ دے کر معصوم لوگوں سے رقوم
بٹورتا ہے۔ ذیل میں اس کے بینک اکائونٹ کی تفصیل درج ہے۔
Title:
Bank:
Ac No:
اس بنک اکائونٹ میں وہ لوگوں سے رقومات منگوا رہا ہے خدارا
اس شخص کو جلد گرفتار کیا جائے۔ تا کہ معصوم لوگو اس کے دھوکے سے بچ سکیں۔
العارض
پروپرائیٹر : اے ون
ٹائیل اینڈ سینیٹری سٹور
پتہ:

Post a Comment