Posts

Showing posts with the label #education

carona-19 virus

Smog and its Effects on Life

Image
  سموگ اور زندگی  پر  اس کے  اثرات آج کل لاھور  میں سموگ کے بادل چھائے ہوئے ہیں یہ اس سموگ زہر قاتل سے کم نہیں اس نے بچوں بڑوں بوڑھوں کی زندگی کو اجیرن کر کے رکھ دیا ھے جس سے نا صرف  لاھور بلکہ سارا پنجاب اس کالی آندھی کی لیپٹ میں ھے آخر یہ زھر قاتل سموگ ھے کیا سموگ کالی یا پیلی دھند کا نام ھے جو فضاء میں آلودگی سے بنتی ھے یہ ذرات مختلف گیسیں مٹی اور پانی کے بخارات اسے مل کر بناتے ہیں اس کی بنیادی وجہ صنعتوں گاڑیوں کوڑا کرکٹ اور فصلوں کی باقیات کو جلانے سے سلفر ڈائی آکسائیڈ نائٹروجن آکسائیڈ کی بڑی مقدار میں ذرات بھی ھوا میں شامل ھو جاتے ھیں جب سورج کی کرنیں ان گیسوں پر پڑتی ھیں تو یہ سموگ کی شکل اختیار کر کے فضا کو آلودہ کر دیتی ھے اور دوسری جانب جب سردیوں میں ہوا کی رفتار کم ھوتی تو دھواں اور دھند جمنے لگتے ھیں تو یہ زہر قاتل سموگ کی شکل اختیار کر لیتے ھیں دھواں دار گاڑیوں اور آئیرکنڈشنر کے خطرناک گیسیس کا دھواں گردو غبار وغیرہ شامل ہیں سب سے بڑی ظلم کی انتہا یہ ھے کافی عرصہ سے سڑکوں پر سے سالوں پرانے درخت کاٹ کر چھوٹے چھوٹے بے کار پودے لگا دئیے گئے ہیں ج...

Online education system

Image
تعلیم کا آن لائن نظام  سال ۲۰۲۰ ایک انتہائی مختلف سال تھا۔ عالمی سطح پر پھیلنے والی کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے نظامِ زندگی مکمل طور پر مفلوج ہو کر رہ گیا اور جس نے زندگی کے تمام شعبوں کو متاثر کیا۔ لاکھوں لوگ اس وبا کی وجہ سے گھروں میں بیٹھنے پر مجبور ہوئے لیکن تمام تر مشکلات کے باوجود دورِ حاضر کے جدید آلات نے کچھ ایسی روایات کو جنم دیا جو کہ کہیں انتہائی فائدہ مند ثابت ہوئی اور کہیں نقصان دہ۔ آن لائن تعلیمی نظام بھی ایک ایسی ہی جدید ایجاد ہے۔ جس کی بدولت طلبہ اپنے گھروں میں بیٹھے انٹرنیٹ کی مدد سے بذریعہ کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ لیکچرز لے سکتے ہیں۔ جہاں آن لائن تعلیمی نظام نے ایک اعتبار سے دنیائے تعلیم میں ایک انقلاب برپا کردیا وہیں یہ جدید نظام طلبہ کے لئے کئی نقصانات کا موجب بھی بنا۔ خواہ وہ نقصانات انفرادی ہوں یا مجموعی انہیں نظر انداز کرنا غلط ہوگا۔    آئیے پہلے بات کرتے ہیں آن لائن تعلیمی نظام کے فوائد کی ۔ آن لائن تعلیمی نظام کی بدولت آج یہ ممکن ہوچکا ہے کہ خواہ آپ کہیں بھی ہوں تعلیم جیسی نعمت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔ آپ کو میلوں سفر کر کہ جماعت میں شامل ہونے کی ضرور...

Teaching Jobs in University of Education Lahore 2020 Latest Advertisement

Image
  یونیورسٹی آف ایجوکیشن لاہور میں ٹیچنگ نوکریوں کا اعلان 2020 اکتوبر کو اشتہار کے ذریعہ کیا گیا ہے  اور مناسب افراد سے درخواستیں طے شدہ درخواست فارم پر طلب کی گئیں۔  لاہور  میں ہونے والی ان سرکاری ملازمتوں میں ملک بھر سے  اہل مرد / خواتین امیدوار تنظیم کے ذریعہ بیان کردہ طریقہ کار کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں  اور بھرتی کے مکمل عمل کے  بعد 2020 میں یہ ملازمتیں پاکستان میں حاصل کرسکتے ہیں۔